Pakistan on imam bukhari biography in urdu


  • Pakistan on imam bukhari biography in urdu
  • Pakistan on imam bukhari biography in urdu

  • Pakistan on imam bukhari biography in urdu
  • Pakistan on imam bukhari biography in urdu pdf
  • Imam bukhari biography in urdu
  • Imam bukhari death
  • Biography of imam bukhari pdf
  • Imam bukhari biography in urdu.

    Back to: اولیاء کرام کے حالات و واقعات

    0

     نام و نسب:☜

    امام  بخاریؒ کا نام محمد ہے۔ کنیت ابو عبد اللہ لقب امیر المؤمنین فی الحدیث ہے۔ نیز محدثین اکرام و علماء اسلام سے یہ القاب بھی منقول ہیں۔
    ١۔ امیر المؤمنین فی الحدیث
    ٢۔ ناشر الحدیث نبویہ
    ٣۔ناشر المواریث المحمدیہ
    لیکن مشہور امیر المؤمنین فی الحدیث ہی ہے۔

    سلسلہ نسب:☜

    امیر المؤمنین فی الحدیث ابو عبد اللہ محمد بن اسمعیل بن ابراھیم بن المغیرہ بن بردزبة الجعفی البخاریؒ ہے۔ یاء نسبتی ہے۔جعف عرب کے ایک قبیلہ کا نام ہے۔امام بخاریؒ کے پردادا مغیرہ نے یمان جعفی کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا تھا جو اس وقت بخارا کے حاکم تھے اور پھر بخارا ہی میں سکونت پذیر ہو گئے۔ چونکہ عرب کا یہ دستور تھا کہ جو کسی خاص شخص کے ہاتھوں اسلام قبول کرتا تھا اسی سے نسبت ولاء متعلق ہو جاتی تھی۔

    امام بخاریؒ  کی ولادت:☜

    امام بخاریؒ ١٩٤؁ میں ١٣ شوال المکرم بعد نماز جمعہ شہر بخارا جلوہ فرماۓ عالم ہوۓ۔ایک طرف شوال المکرم ہے جو اشہرحرم  کا پہلا مہینہ اور دوسری طرف جمعہ ہے جو دوسرے دنوں پر فضیلت رکھتا ہے۔جس سے معلوم ہوتا ہے کہ امام بخاریؒ کی  تاریخ